روشن خیالی کا عملی مظاہرہ

چئرمين بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر کرشنا کماری سے راکھی بندوا کر جو روشن خیالی کا عملی مظاہرہ کیا ہے .
ہندو برادری کو اپنائیت کا احساس ہوتا ہے، ہم فخر محسوس کرتے ہیں جب کوئی ہمارے کلچر اور رسومات کو کوئی اون کرتا ہے.