پی ٹی آئی حکومت کی ایف آئی اے کے ذریعے پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن اراکین کو ہراساں کرنے کے حربوں کی شدید مذمت

مرکزی اطلاعات سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری کا اہم بیان

پی ٹی آئی حکومت کی ایف آئی اے کے ذریعے پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن اراکین کو ہراساں کرنے کے حربوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ شازیہ مری

پی پی پی کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کو بھیجے گئے نوٹسز انہیں حراساں کرنے کے ناکام حربے ہیں، شازیہ مری

پیکٹا ایکٹ کو اپوزیشن اراکین کیلئے استعمال کرنا نیازی حکومت کا معمول بن چکا ہے ، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی نالائق حکومت کے ایسے حربوں کو ناکام بنائے گی ، شازیہ مری
————–
پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کا پی پی پی ضلع سجاول کے انفارمیشن سیکریٹری سورج سجاولی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

سورج سجاولی کے انتقال پر دکھ ہوا ،لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، شازیہ مری

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں بلند درجات اور مغفرت عطا کرے ، شازیہ مری