جمیشد اقبال کو کرونا سے شفا و تندرستی عطا کی اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ھے

اللہ پاک کے کرم سے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اور سب دوستوں کی دوعاوں سے اللہ پاک نے ھمارے پیارے جمیشد اقبال کو کرونا سے شفا و تندرستی عطا کی اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ھے۔ آج جے جے کا کرونا ٹسٹ (نیگیٹو) ھو گیا ھے۔ اللہ پاک سب کو اس وبا سے اور ہر بیماری سے محفوظ رکھے۔اور صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین ۔ شکریہ۔۔۔🙏
(احتیاط کریں۔ماسک😷 پہنیں۔فاصلہ➖ رکھیں۔اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کریں۔)…چیرمین ملک فاروق اعوان ۔شہزاد بھٹہ ۔سید قمر عباس۔ میاں ریاض۔میاں سعید ۔عائشہ بٹ ۔عابد ھاشمی سید نعیم ۔دانش بھٹی و دیگر دوست