ابوظہبی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان

میڈیا ٹویٹ کے مطابق کہاگیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ابوظہبی میں 19 جولائی سے لاک ڈاؤن نافذ کیا جائیگا۔

غیر ملکی شہریوں کا کہناہے کہ اس لاک ڈاؤن سے وبا پر قابو پانے میں تو فائدہ ہوگا ۔ لیکن انہیں اپنی ملازمتیں جانے کا بھی ڈر ہے