ویکسینیشن سرٹیفکیٹ چیکنگ کی دوران ایک ریسٹورنٹ سمیت دو دکانوں کو سیل کردیا

ضلع جنوبی میں کووڈ-19 ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی چیکنگ کی دوران ریسٹورنٹس سمیت 14 دکانیں سیل، 22000 کی جرمانے عائد، متعدد کو وارننگ جاری

*اسسٹنٹ کمشنر صدر نے کووڈ-19 ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی بنا پہ ریسٹورنٹ سمیت 11 دکانوں کو سیل کردیا متعدد کو وارننگ جاری
فیس ماسک استعمال نہ کرنے پر 1500 کے جرمانے عائد

*اسسٹنٹ کمشنر سول لائن نے کلفٹن اور ڈیفنس کے علاقے میں ویکسینیشن سرٹیفکیٹ چیکنگ کی دوران ایک ریسٹورنٹ سمیت دو دکانوں کو سیل کردیا

اسسٹنٹ کمشنر لیاری کے جانب سے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ چیکنگ کی دوران ایک پیٹرول پمپ ، ریسٹورنٹ سمیت متعدد دکانوں پر 11000 کی جرمانے عائد کئی

اسسٹنٹ کمشنر گارڈن نے


ویکسینیشن سرٹیفکیٹ چیکنگ کی دوران ریسٹورنٹ سمیت دکانوں پر 9000 کی جرمانے عائد کئی


تاجر برادری کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرے۔ ڈی سی جنوبی


ویکسینیشن کے بغیر کسی کو مارکیٹس ، ریسٹورنٹ ، شاپنگ مال، شادی ہال اور سینما گھروں میں داخل ہونے کی اجازت نہ دے جائے ، ڈپٹی کمشنر ساؤتھ