آبادی میں اضافہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے،

آبادی میں اضافہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے، آبادی کے حساب سے تعلیم ، صحت ، روزگار سمیت دیگر بنیادی ضروریات اور وسائل کی طرف خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ آبادی کے عالمی دن کے موقع پر کووڈ 19کی صورتحال میں خواتین کی صحت اور حقوق کو کیسے محفوظ بنایا جائے‘

کے زیرعنوان ویبی نار ملک کے نامور اسکالرز نے 2017کی مردم شماری کی سیمپل سروے کرانے کی تجویز پیش کر کردی، مقررین نے کہا کہ جامعہ سندھ کی سربراہی میں سروے کروائی جائے۔ معزز اسکالرز کی جانب سے 2017کی مردم شماری کے بارے میں سیمپل سروے کرانے کی تجویز کا خیر مقدم آبادی پر سنجیدگی سے سوچنے کی ضرورت ہے ، ہمارے ہاں آبادی کا صحیح اندازہ لگانے کیلئے مردم شماری کا موثر سسٹم موجود نہیں ہے۔

کووڈ 19کی اس صورتحال میں خصوصی طور پر خواتین کی صحت پر نقصاندہ اثرات مرتب ہوئے ہیں، اس صورتحال میں بچوں کی زیادہ پیدائش کے امکانات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔