جگر کے عارضہ میں مبتلا خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والا معصوم عارف خان اسلام آباد اور لاہور کے ڈاکٹروں نے جواب دے دیا تھا

‏جگر کے عارضہ میں مبتلا خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والا معصوم عارف خان اسلام آباد اور لاہور کے ڈاکٹروں نے جواب دے دیا تھا ڈاکٹر نے عارف خان کو بھارت میں علاج کروانے کا خرچہ ڈیڑھ کروڑ روپے بتایا. عارف خان کراچی پہنچا اور وہاں سے اندرون

گمبٹ میں جگر ٹرانسپلانٹ کے سب سے بڑے اسپتال میں ڈاکٹر بھٹی ان کی پوری ٹیم انتہائی کامیابی سے صحت کے شعبے میں عظیم خدمات انجام دے رہی ہے جس پر وہ پوری قوم کی مبارکباد کے حقدار ہیں