معروف ترک اداکار انگین آلتان (ارطغرل) کے ساتھ نوسربازی کرنے والے پاکستانی ٹک ٹاکر کاشف ضمیر گرفتار

‏معروف ترک اداکار انگین آلتان (ارطغرل) کے ساتھ نوسربازی کرنے والے پاکستانی ٹک ٹاکر کاشف ضمیر گرفتار


انگین آلتان نے کاشف ضمیر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا جس کے بعد پولیس نے کاشف ضمیر کو فوری گرفتار کر لیا
انگین آلتان کا خط ترک سفارتخانے نے محکمہ داخلہ پنجاب کو بھیجا