پہلی مرتبہ فاتح۔ دوسری مرتبہ چیمپئین ۔یو بی ایل ۔پاکستان کا بہترین ڈیجیٹل بینک


پہلی مرتبہ فاتح۔ دوسری مرتبہ چیمپئین ۔یو بی ایل ۔پاکستان کا بہترین ڈیجیٹل بینک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی بھی میدان میں فاتح بننا یقینی طور پر ایک مشکل اور بڑا چیلنج ہوتا ہے لیکن اس سے بھی بڑا چیلنج فتح حاصل کرنے کے بعد اپنی فاتح حثیت کو برقرار رکھنا ہوتا ہے اور جو ایسا کرلیتے ہیں وہ چیمپئن بن جاتے ہیں اور بینکنگ کی دنیا کا چیمپئن ہے یو بی ایل ۔جی ہاں یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ نے ناصرف فاتح ہونے کا اعزاز حاصل کیا بلکہ چیمپئن بن گیا اسے پاکستان کے

بہترین ڈیجیٹل بینک ہونے کا اعزاز حاصل ہے یہ ایوارڈ کو مسلسل دو سال سے جیت رہا ہے یقینی طور پر آج کا دور ڈیجیٹل دور ہے ہم اکیسویں صدی کے جدید تقاضوں کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں اور آنے والے دن مزید تیز رفتار فیصلوں کے دن ہوں گے دنیا میں آج بھی کچھ بینک انیسویں اور بیسویں صدی کی بینکنگ کر رہے ہیں اس لئے وہ بہت پیچھے رہ گئے ہیں جبکہ یو بی ایل 21ویں صدی کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بینکنگ تیز رفتار دوڑ میں سب سے آگے ہیں اور اس تیز رفتار دور میں جیت حاصل کرنے اور چیمپئن بن کر ابھرنے تک تمام کریڈٹ اس کی موجودہ انتظامیہ اور اس کی محنتیں ذہین اور باصلاحیت ٹیم کے سر جاتا ہے جو ایک بہترین کمانڈ میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کر رہی ہے یو بی ایل ہرقدم بہتری اور ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے اور اس کے کسٹمرز اس کی سروسز پر گہرا اعتماد رکھتے ہیں اور اس کی کارکردگی سے بہت خوش ہیں ۔
————————
Salik-Majeed——–Jeeveypakistan.com—-report….whatsapp………..92-300-9253034