سندھ بھر میں چھٹی سے آٹھویں تک کی کلاسز میں تدریسی عمل کل بروز منگل 15 جون سے شروع کردیا جائے گا۔ سعید غنی

سندھ بھر میں چھٹی سے آٹھویں تک کی کلاسز میں تدریسی عمل کل بروز منگل 15 جون سے شروع کردیا جائے گا۔ سعید غنی

صورتحال کی بہتری پر پرائمری تا پانچویں تک تدریسی عمل 21 جون سے شروع کردیا جائے گا۔ سعید غنی

تمام کلاسز میں حاضری کا تناسب 50 فیصد ہوگا۔ سعید غنی

اسکولز کے تمام عملے کا ویکسینیشن ہونا لازمی ہوگا۔ سعید غنی

کرونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں اس کی منظوری دے دی گئی ہے۔ سعید غنی

جاری کردہ: زبیر میمن، میڈیا کنسلٹینٹ، وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی