کراچی:شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی کارروائی، منشیات فروش دو بھائی گرفتار، ایس ایس پی ملیر

کراچی:شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی کارروائی، منشیات فروش دو بھائی گرفتار، ایس ایس پی ملیر

کراچی:ملزمان اختر اور زبیر کے قبضے سے چار کلو چرس برآمد، ایس ایس پی عرفان علی بہادر

کراچی:ملزمان کے نام کراچی پولیس کو انتہائی مطلوب منشیا فروشوں کی فہرست میں شامل تھے، ایس ایس پی ملیر

کراچی:ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے، ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر