خضدار میں المناک ٹریفک حادثہ

خضدار میں المناک ٹریفک حادثہ ایک 20 کے قریب لوگ جاں بحق

خضدار رتو ڈیرو روڈ پر بھلونک ایریا میں مذہبی جلسہ میں آنے والی زائرین کی گاڑی موڑکاٹتے ہوئے الٹ گئی ۔ 20 افراد کے جاں بحق ہوگئے ہیں ۔جبکہ 23 افراد زخمی ہوگئے ۔
زخمیوں کو خضدار سول ہسپتال منتقل کررہے ہیں ۔