پی ٹی آئی ایم این اے شکور شاد ایک مرتبہ پھر وفاقی حکومت سے ناراض


پی ٹی آئی ایم این اے شکور شاد ایک مرتبہ پھر وفاقی حکومت سے ناراض۔
وفاقی بجٹ میں لیاری کو نظر انداز کرنے پر بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ۔
وفاقی حکومت کی مسلسل نظر اندازی پر دلبرداشتہ ہوکر گھر بیٹھ گیا ہوں۔ شکور شاد
جمعے کے دن وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ملاقات ہوئی تھی۔ شکور شاد
ملاقات میں وزیراعظم کی طرف سے لیاری کے منصوبوں کو اہمیت نہیں دی گئی۔ شکور شاد
تین سالوں میں نہ لیاری کو کوئی خاص بجٹ دیاگیا اور نہ کسی ورکر کو روزگار۔ شکور شاد