کراچی سے چھینی/چوری کی گئی موٹرسائیکلیوں کے پرزہ جات کو بلوچستان میں بیچنے والا گروہ کے تین کارندے گرفتار۔

سومار جوکھیو گوٹھ میں ایک کمپاؤنڈ پر اسٹیل ٹاؤن پولیس کا چھاپہ۔

باپ بیٹا سمیت تین ملزمان گرفتار، دو ساتھی فرار۔

ملزمان چھینی/چوری شدہ موٹرسائیکلیں کمپاؤنڈ میں جمع کرتے اور پھر انکے پرزے خضدار میں فروخت کرتے تھے۔

گرفتار ملزمان کا گروہ موٹرسائیکلوں کے چیچس نمبرز بھی ٹیمپر/تبدیل کرنے کے ماہر ہیں۔

پولیس نے کمپاؤنڈ سے 06 چھینی/چوری شدہ موٹرسائیکلیں اور دیگر تین موٹرسائیکلیوں کے مختلف پارٹس تحویل میں لے لئے۔

گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد۔

برآمد موٹرسائیکلیں تھانہ شاہ لطیف، سولجر بازار، اسٹیل ٹاؤن اور کورنگی کی حدود سے چوری شدہ ہیں۔

گرفتار ملزمان نے شہر کے مختلف علاقوں سے 50 سے زائد موٹرسائیکلوں کے پارٹس خضدار میں فروخت کرنے کا اعتراف کیا۔

گرفتار ملزمان کے فرار ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے تلاش جاری۔

گرفتار ملزمان کیخلاف ضابطے کی کارروائی کی جا رہی ہے۔

گرفتار ملزمان پوچھ گچھ جاری ہے۔

گرفتار ملزمان میں دوست علی ولد مولا بخش، فردوس علی ولد دوست علی اور علی حیدر شامل ہیں۔

ترجمان ضلع ملیر پولیس