6 موٹر سائیکل لفٹرز ملزمان گرفتار، پانچ 5 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد، ایس ایس پی عارف اسلم راؤ


اے وی ایل سی پولیس کی موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کارروائیاں

6 موٹر سائیکل لفٹرز ملزمان گرفتار، پانچ 5 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد، ایس ایس پی عارف اسلم راؤ

ملزمان میں راحیل ولد جمیل، لکھ میر ولد غلام حیدر، شیراز ولد تاج محمد، ارسلان ولد صدیق، ابو عالم ولد شیر عالم اور اعجاز ولد شاھد شامل ہیں، ایس ایس پی اے وی ایل سی

ملزمان عا دی جرائم پیشہ اور مو ٹر سا ئیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں پو لیس کو مطلوب ہیں، ایس ایس پی عارف اسلم راؤ

ملزمان نشہ کے عادی ہیں اور چوری کی مو ٹر سائیکلوں کے عوض نشہ حاصل کر تے ہیں، ایس ایس پی اے وی ایل سی

ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری اور مزید بر آمدگی کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، ایس ایس پی اے وی ایل سی