ابا جی ڈاکٹر ریاض احمد بھٹہ کی نویں برسی کے موقع پر اج قبرستان حاضری

ابا جی ڈاکٹر ریاض احمد بھٹہ کی نویں برسی کے موقع پر اج قبرستان حاضری دی اور والدین کی مغفرت کے لیے دعائے خیر مانگی اور پھول ڈالے ۔۔۔اللہ میرے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطا فرمائے امین