امریکی ایتھلیٹ بریانا میک نیل پر پانچ سال کی پابندی عائد

امریکی ایتھلیٹ بریانا میک نیل پر انچ سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

بریانا میک نیل پر اینٹی ڈوپنگ قواعد کی خلاف ورزی کاالزام عائد ہے۔

امریکی ایتھلیٹ بریانا میک نیل نے ڈوپ ٹیسٹ کے نتیجے میں چھیڑ چھاڑ کی تھی۔

میک نیل نے پابندی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت میں اپیل کر دی ہے جبکہ عالمی ثالثی عدالت اپیل پرسماعت ٹوکیو اولمپکس سے پہلے کرے گی