یہ نفیس لوگ-جنہوں نے شہر کا سودا کردیا

نہ کوئی شرمندگی، نہ کوئی پریشانی اور نہ ہی کسی قسم کا احساس۔۔۔

یہ تصویر ہے کراچی کے ٹھیکیداروں کی جنہوں نے شہر کا سودا کردیا

کراچی کی غلط مردم شماری پر منہ میں انگلی لے کر بیٹھے رہے یہ نفیس لوگ

وفاقی اداروں میں کراچی کے بیٹوں کو نو کریاں نہیں دی مل رہی ۔ ان نفیس لوگوں کے منہ پر تالے

کراچی کیلئے گیارہ سو ارب کا پیکج کہاں گیا ان نفیس کے بچوں کو کچھ معلوم نہیں

کراچی میں گرین لائن منصوبہ نہ مکمل شہری بدترین ٹرانسپورٹ نظام ہر گذرا کررہے ہیں نفیس لوگ خاموش

کراچی کے مسائل پر آنکھیں بند کرکے نفیس لوگ وزارتوں کے مزے لوٹ رہے ہیں

اب آئیے اس تصویر کی طرف ۔۔۔ یہ دعوت جاری ہے

یہ پرتکلف دعوت کا اہتمام اس لیئے کیا گیا ہے کہ نفیس ایم کیو ایم والوں نے کراچی کے حقوق کا مکمل سودا کر ڈالا ہے

عمران اسماعیل ایم کیو ایم کو دیکھ کر یہ سوچ رہے ہیں کراچی والے ان جیسے لوگوں کے ہاتھوں کیسے بک رہے ہیں؟؟

خیر کراچی کے نام نہاد ٹھیکداد دعوتوں کے مزے لوٹ رہے ہیں کراچی والے “رل” رہے ہیں