*اسسٹنٹ کمشنر گارڈن نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کارروائی کرتے ہوئے 3 گڈس ٹرانسپورٹ آفس سمیت 4 دکانوں کو سیل کردیا

(ٹیم ڈپٹی کمشنر ساؤتھ) کے کووڈ-19 ایس او پیز / لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر مسلسل کارروائیاں جاری


*اسسٹنٹ کمشنر گارڈن نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کارروائی کرتے ہوئے 3 گڈس ٹرانسپورٹ آفس سمیت 4 دکانوں کو سیل کردیا

*مختیار کار لیاری نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر لیاری کے علاقے میں 3 پرانسپورٹ آفس پر 30000 کی جرمانے عائد کئی ، ایک ریسٹورنٹ سیل

*اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی فیس ماسک استعمال نہ کرنے پر 3 لوگوں پہ جرمانے عائد ، ايک آپٹیکل شاپ سیل

*اسسٹنٹ کمشنر سول لائن نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر ڈی ایچ اے کے علاقے کڈا مارکیٹ میں ایک سپر مارٹ سمیت 6 دکانوں کو سیل کردیا