شہر قائد میں ڈاکو ہوئے بے لگام،،،،،،،،ڈیفینس،لیاری،کورنگی روڈ شارح فیصل پر مزاحمت پر فائرنگ،،،دکاندار سمیت دو افراد جان سے گئے،معمر خاتون سمیت چارافراد زخمی


شہر قائد میں ڈاکو ہوئے بے لگام،،،،،،،،ڈیفینس،لیاری،کورنگی روڈ شارح فیصل پر مزاحمت پر فائرنگ،،،دکاندار سمیت دو افراد جان سے گئے،معمر خاتون سمیت چارافراد زخمی ہو گئے۔

ڈیفینس اٹھاد کمرشل ڈاکوؤں اور دکان دار کے درمیان ہاتھا پائی،،،ملزمان کی فائرنگ سے دکاندار جاں بحق
مشتعل دکانداروں نے دونوں ملزمان کو پکڑ لیا،،،،،،،سڑک پر دونوں ڈاکووں پر بدترین تشدد کیا گیا،پولیس نے ڈاکوؤں کو تحویل میں لے لیا۔

لیاری کلاکوٹ اسلام چوک ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ 24 سالہ یاسر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

شارع فیصل نرسری پل کے نیچے ڈکیتی کے دوران کار ڈرائیور کو ڈاکوں نے گولی مار دی،،،،،،، عینی شاہد کا کہنا ہے موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے فائرنگ کی، ڈرائیونگ سیٹ پر موجود شخص کو گولی ماری گئی، رینجرز اور پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی،،فوٹیج میں دو موٹر سائیکل پر سوار تین ملزمان آئے، ملزمان پر شہری نے فائرنگ کی تو ملزمان ایک موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

کورنگی روڈ ڈیفنس فیز آغا خان سگنل کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی مزاحمت پر فائرنگ 30 سالہ عرب اور 63 سالہ انیس بی بی ہوگئے۔

ڈرائیور نے ملزمان کے پیچھے گاڑی دوڑائی تو ملزمان نے فائرنگ کی، ملزمان ڈیڑھ لاکھ کی رقم لوٹ کر فرار ہوئے ہیں۔

لیاقت آباد چونا ڈپو مزاحمت پر فائرنگ سے 35 سالہ اویس زخمی ہو گیا۔