جیو انتظامیہ کے پریس فریڈم پر حملے کیخلاف اور حامد میر کے حق میں احتجاجی مظاہرہ۔


جیو ٹی وی پر پاکستان کے مقبول ترین پروگرام کیپیٹل ٹالک کے اینکر، سینئر صحافی حامد میر کو پروگرام سے فارغ کر دیا گیا ہے اور آج حامد میر کا شو نہیں ہوا۔ جیو انتظامیہ کے پریس فریڈم پر حملے کیخلاف اور حامد میر کے حق میں احتجاجی مظاہرہ۔

————–
https://www.facebook.com/Afzalbuttpfujpak/videos/340253370787555/