گورنر پنجاب کے منصب پر فائز ہونے کے باوجود چوہدری سرور امریکہ میں سرور فائونڈیشن کے کیے چندہ اکٹھا کریں گے

گورنر پنجاب کے منصب پر فائز ہونے کے باوجود چوہدری سرور امریکہ میں سرور فائونڈیشن کے کیے چندہ اکٹھا کریں گے ۔۔۔
کیا آئین و قانون، حکومتی منصب پر رہتے ہوئے ذاتی اداروں کے نام پر چندہ اکٹھا کرنے کی اجازت دیتا ہے ؟