مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا صدر شیخ ندیم خاور کی گفتگو

مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا صدر شیخ ندیم خاور کی گفتگو *

*سرگودھا ۔۔۔ جمعہ المبارک کو تمام تاجر تنظمیمیں فلسطین اظہار یکجہتی کریں گئی ، شیخ ندیم خاور *

*سرگودھا۔۔۔ضلع بھر کی تاجر تنظمیوں سے رابط شروع کر دئیے ، شیخ ندیم خاور *

*سرگودھا۔۔۔ مرکزی انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری مزرا محمد سیلمان اور دیگر عہدیدارن شہر و ضلع بھر تاجروں رابطے شروع کر دے ہے، شیخ ندیم خاور *

*سرگودھا۔۔۔فلسطین‘ کشمیر‘ شام‘ برما اور اسی طرح دیگر ممالک میں جس طرح مسلمانوں پر ظلم ہورہاہے، وہ قابل مزمت ہے ، شیخ ندیم خاور *

*سرگودھا۔۔۔ پاکستان سمیت تمام مسلم ممالک بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا۔شیخ ندیم خاور *

سرگودھا۔۔۔ پوری امت مسلمہ ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہوکر اسرائیل کے خلاف یک زبان ہوجائے، شیخ ندیم خاور