ٹی وی پر فیملی پلاننگ کی مصنوعات کے اشتہارات چلانا ایک مشکل کام سمجھا جاتا تھا لیکن پھر ایسا کیا ہوا ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔پاکستان جیسے ملکوں میں الیکٹرونک میڈیا پر فیملی پلاننگ کے لیے مختلف مصنوعات کے استعمال کی بات کرنا ایک انتہائی مشکل کام تھا اس حوالے سے اشتہار تیار کرنا اور

اسے چلانا ایک بہت بڑا چیلنج ہے کیونکہ ہمارے معاشرے کا مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا آسان نہیں ، بہت سی رکاوٹوں کو عبور کرنا پڑتا ہے بہت سے مسائل کا حل ان کا سامنا
کرنے سے آتا ہے جب تک کسی مسئلے کو مسئلہ سمجھا نہ جائے اور اس پر بات نہ کی جائے اس کا حل کیسے تلاش کیا جا سکتا ہے پاکستان کے میڈیا میں بھی فیملی پلاننگ پر زور دینا اور فیملی پلاننگ کے لیے مختلف مصنوعات کے استعمال کی افادیت کو سمجھانا کسی دور میں بھی آسان نہیں تھا ۔دو بچے خوشحال گھرانہ۔۔۔۔یہ پیغام بھی بڑی مشکل سے چلایا گیا تھا اور پھر لوگوں کے ذہن میں یہ پیغام بیٹھ گیا لیکن اب پاکستان میں صرف سرکاری ٹی وی کا دور نہیں ہے بلکہ نجی ٹی وی چینلز اور ہر میڈیا گروپ کا ایک سے زیادہ چینل کبھی نیوز کبھی انٹرٹینمنٹ کبھی اسپورٹس اور دیگر موضوعات کو کبھی دیتا ہے اس لیے اب فیملی پلاننگ کے حوالے سے مصنوعات کے استعمال کا پیغام پہنچانا نسبتا آسان ہو چکا ہے دنیا میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی والے ملکوں میں پاکستان کا نمبر پانچواں ہو چکا ہے دنیا کی نظریں پاکستان پر لگی ہوئی ہیں کہ ہم اپنی آبادی کی رفتار پر قابو پانے کے لیے کیا اور کیسے اقدامات کرتے ہیں اور کس طرح عالمی اہداف کے حصول میں اپنا مثبت کردار ادا کرتے ہیں یہ ایک مشکل ٹاسک ہے بڑا چیلنج ہے اور کرونا سیزن کی وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والی دشواریوں نے اس چیلنج کو اور بھی بڑھا دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔پاکستان میں فیملی پلاننگ کی مصنوعا ت اور شہری آبادی کے ساتھ ساتھ گاؤں دیہاتوں میں خاص طور پر غریب خواتین تک پہنچانا اور ان مصنوعات کے استعمال کے لیے انہیں کلینک کا بلانا سرکاری اور نجی سطح پر ایک بڑا چیلنج سمجھا جاتا ہے حکومت کے ساتھ ساتھ مختلف این جی اوز نے اس سلسلے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے اور کافی کامیابی حاصل کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان میں فیملی پلاننگ کی مصنوعات کی زیادہ سے زیادہ جوڑوں تک رسائی کو یقینی بنانے اور دستیابی اور سپلائی کو برقرار رکھنے کے سلسلے میں ایک بین الاقوامی کمپنی DKT کا کردار بہت اہم ہے اب یہ کمپنی ڈی کے ٹی پاکستان کے نام سے ملک بھر میں نہایت اہم کام انجام دے رہی ہے اس کی کارکردگی اور خدمات قابل تعریف ہیں خاص طور پر اس کمپنی نے female contraceptives کی مارکیٹ میں انقلاب برپا کر دیا ہے ۔اس کی ایک انتہائی مقبول پروڈکٹ ہیر heer IUDs کے نام سے اپنی پہچان رکھتی ہے جس پر ملک بھر کی خواتین کا زبردست عتماد ہے . DKT پاکستان نے سال 2012 میں ملک میں اپنا کام شروع کیا تھا اور سال 2013 میں اپنی پروڈکٹ ہیر کو متعارف کرایا تھا اس کے علاوہ اس میں جوش کنڈوم کی پروڈکٹ بھی لانچ کی تھی جسے خوبصورت ماڈل مطیرہ کے اشتہارات کی وجہ سے کافی شہرت حاصل ہو گئی تھی جب کہ اس کمپنی کی پروڈکٹ ہیر نے کچھ ہی عرصے میں پاکستان میں سب سے بڑی مارکیٹ حاصل کرنے والی پروڈکٹ کی حیثیت اختیار کرلی یہ پروڈکٹ ہیر بچوں کی پیدائش میں وقفے کے لیے سب سے موثر پروڈکٹ ابھی تو رہی ہے ٹی۔ اور ۔او شیپ میں دستیاب ہیں اور برتھ کنٹرول کے حوالے سے اس کی مختلف اقسام ہیں ایک قسم کے استعمال سے پانچ سال کا وقفہ ہو سکتا ہے اور مختلف پاکستان سے مختلف قسم کے وقت ہو سکتے ہیں یہ منحصر ہے کہ عورت خود کو کتنا عرصہ محفوظ رکھنا چاہتی ہے ۔ایک محتاط اندازہ ہے کہ یہ کمپنی سال 2018 تک پاکستان میں 72 فیصد کنٹراسیپٹیو مارکیٹ شیئر انجوائے کر رہی تھی یہ اس کی کم عرصے میں بہت بڑی کامیابی ہے یہ کامیابیاں اس کی پاکستان ٹیم کی محنت اور عمدہ کارکردگی کی بدولت ہیں پاکستان میں DKT کے سربراہ ڈاور وڑائچ ہیں جو ایک ذہین محنتی قابل اور تجربہ کار شخص ہیں اور اپنی فیلڈ کے کاموں پر زبردست مہارت رکھتے ہیں کمپنی نے جو شٹرنگ کے نام سے ایک اور پروڈکٹ لانچ کی جسے بے حد پذیرائی حاصل ہوئی اس پروڈکٹ کے ذریعے بھی کمپنی نے اپنا پیغام لوگوں تک پہنچایا ۔کیونکہ جوش کنڈوم کے اشتہارات پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کے لئے استعمال نہیں کر سکتا تھا پاکستانی نے جوش ڈرنک متعارف کرایا جس سے نوجوانوں کی زبردست توجہ حاصل ہوئی اور یہ پروڈکٹ کامیاب ہو گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہی وہ کمپنی ہے جس نے فیملی پلاننگ کی مصنوعات کے اشتہارات الیکٹرانک میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا پر لانے کا فیصلہ کیا اور مشکل چیلنج کو آسان کام میں بدل دیا ۔اس کمپنی نے اپنی مصنوعات کے پیغام کو مختلف ٹی وی ڈراموں کے چینلز اور مارننگ شوز اور ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے عام کیا اور اپنا پیغام کامیابی سے ملک کے کونے کونے تک پہنچا دیا ۔اس کمپنی نے ٹی وی کے مسائل کو سمجھتے ہوئے دھنک کلینک کے اشتہار اس انداز میں پیار کر آئے کہ انہیں ٹی وی پر چلانا ممکن ہو گیا اور اصل پیغام یہ تھا کہ خواتین کلینک کا دورہ کریں اور اپنے لئے موزوں پروڈکٹ لے کر جائیں ۔اس کمپنی نے یہ کر دکھایا ۔قدم قدم پر دھنک ۔۔۔۔۔۔۔۔اس کی پہچان بن گیا ۔ہم ٹی وی ،اے آر وائی ڈیجیٹل سمیت سندھ اور خیبر پختونخوا کے علاقائی چینل پر اس کمپنی نے اپنے پیغام کو آگے پہنچایا مختلف ڈرامہ سیریل اور مارننگ شوز کے ذریعے پیغام کو آگے بڑھایا اس کے علاوہ بل بورڈز اور سٹریمز پر استعمال کیا۔
—————

————–


———–


———–