
فنٹاسٹک ٹی نے دل جیت لیا یہ محبت کی داستان کسی فلمی کہانی سے کم نہیں، کیونکہ اس رشتے کی شروعات ایک کپ چائے سے ہوئی۔ 38 سالہ عائشہ خان تعلیم سے اپنی لگن اور انتظامی صلاحیتوں کی وجہ سے مشہور تھیں جبکہ 32 سالہ عمران علی کئی برسوں سے اسکول میں خدمات انجام دے مزید پڑھیں





























































