لیجنڈ فلمساز گزر چکے: ندیم بیگ

لیجنڈ فلمساز گزر چکے: ندیم بیگ حال ہی میں نامور سیئنر اداکار نے ایک صحافی کو انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے پاکستانی فلم انڈسٹری کے زوال پر کھل کر بات کی۔ دورانِ انٹرویو فلموں اور ڈراموں میں مماثلت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج جب فلمیں دیکھیں تو لگتا مزید پڑھیں