آج یومِ آزادی ہے… کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟

آج یومِ آزادی ہے… کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟ ============ 14 اگست، یومِ آزادی… وہ دن جس کا سورج ہر سال نئی اُمیدوں، ولولوں اور عہدِ نو کے وعدوں کے ساتھ طلوع ہوتا ہے۔ ہر گلی، ہر کوچہ، ہر چھت پر سبز ہلالی پرچم لہراتا ہے۔ قومی نغمے فضا میں گونجتے ہیں، بچے خوشی سے مزید پڑھیں