حالیہ جنگ، فیلڈ مارشل نے پاکستان کو ڈمپر، بھارت کو قیمتی گاڑی کہا، وزیر داخلہ

حالیہ جنگ، فیلڈ مارشل نے پاکستان کو ڈمپر، بھارت کو قیمتی گاڑی کہا، وزیر داخلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہماری انٹیلی جنس ایجنسیوں نے پس پردہ بہترین کام کیا اس لئے حالیہ جنگ میں بھارت کی ہر منصوبہ بندی کا ہمیں بروقت علم ہوجاتا تھا‘بھارت کے تباہ ہونے والے6 طیاروں مزید پڑھیں

دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ انسان کا سفر ابتدا سے ہی روشنی اور تاریکی، حق اور باطل، سچائی اور جھوٹ کے درمیان ایک مسلسل کشمکش رہا ہے۔ یہ کشمکش صرف میدانِ جنگ میں تلواروں اور ہتھیاروں کی گونج تک محدود نہیں بلکہ دل و دماغ، فکر و نظر، اور کردار و عمل کے ہر گوشے میں برپا ہے۔ یہی کشمکش “معرکۂ حق” کہلاتی ہے۔

معرکۂ حق دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ انسان کا سفر ابتدا سے ہی روشنی اور تاریکی، حق اور باطل، سچائی اور جھوٹ کے درمیان ایک مسلسل کشمکش رہا ہے۔ یہ کشمکش صرف میدانِ جنگ میں تلواروں اور ہتھیاروں کی گونج تک محدود نہیں بلکہ دل و دماغ، فکر و نظر، اور کردار و عمل مزید پڑھیں

اپنی آزادی اور خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

اپنی آزادی اور خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یوم آزادی پر تمام اہل پاکستان کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دی اور کہا کہ اپنے بزرگوں اور برصغیر کے مسلمانوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتا مزید پڑھیں

عمران کے گھر کی نیلامی نہیں کی جا رہی، نیب ذرائع

عمران کے گھر کی نیلامی نہیں کی جا رہی، نیب ذرائع نیب ذرائع نے بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کے گھر کی نیلامی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ نیب ذرائع کے مطابق عمران خان کی جائیدادوں کی نیلامی نہیں کی جا رہی اور اس حوالے سے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ مزید پڑھیں

یوکرین کے بارے میں فیصلے امریکا نہیں ماسکو کرے گا: روسی ترجمان

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا ذاخارووا نے کہا کہ امریکی پابندیاں لگنے کی صورت میں، صورتحال سے نمٹنے کے لیے روس اب گلوبل ساؤتھ ممالک اور برکس کے ممبر ممالک کے ساتھ تعاون کو فروغ دے گا۔ یوکرین کے بارے میں فیصلے امریکا نہیں ماسکو کرے گا: روسی ترجمان مزید پڑھیں