
صدر ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی میں ایمرجنسی نافذ کر دی غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں پبلک سیفٹی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے اٹارنی جنرل پام بونڈی کو ڈی سی پولیس کا کنٹرول سونپ دیا ہے۔ =============== صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہمارے مزید پڑھیں































































