
فیصل قریشی اپنے شاندار کرداروں اور منفرد اداکاری کے لیے جانے جاتے ہیں، اب تک بشر مومن، میری ذات ذرۂ بے نشاں، بھیگی پلکیں، حیوان، فرق، خائی، تیرے لیے اور حالیہ مقبول ڈرامہ کیس نمبر 9 میں اپنی جاندار پرفارمنس سے شائقین کو متاثر کر چکے حال ہی میں فیصل قریشی سے ایک پوڈکاسٹ میں مزید پڑھیں












































