
میکرون کا محمد بن سلمان سے رابطہ، غزہ میں انسانی المیے کے خاتمے کی کوششوں پر گفتگو دونوں رہنماؤں نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن کی ضرورت پر زور دیا۔ =================================== ================ میکرون نے کہا کہ وہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ 22 ستمبر کو نیویارک مزید پڑھیں












































