
معروف امریکی میڈیکل جرنل انالز آف انٹرنل میڈیسن میں محققین کی شائع شدہ رپورٹ کے مطابق بلڈ پریشر کو 120 سیسٹولک سے کم سطح پر قابو میں رکھنا دل کے دورے، فالج، ہارٹ فیل اور دل سے متعلق دیگر صحت کے مسائل کو بہتر اور موثر طریقے سے قابو میں رکھتا ہے۔ ================== For more مزید پڑھیں












































