
پاکستان کا نام دنیا بھر میں کرکٹ کے حوالے سے جانا جاتا تھا۔ ہمارے ہاں کرکٹ محض ایک کھیل نہیں بلکہ ایک جنون، ایک شوق، ایک عشق اور قومی شناخت کا حصہ رہی ہے۔ ماضی قریب میں پاکستانی کرکٹ نے وہ شاندار کارنامے انجام دیے کہ دنیا کی کوئی بھی ٹیم پاکستان کے خلاف کھیلتے مزید پڑھیں












































