اسٹاک ایکسچینج :ادائیگیوں کا دباؤ، انڈیکس 380پوائنٹس گرگیا

اسٹاک ایکسچینج :ادائیگیوں کا دباؤ، انڈیکس 380پوائنٹس گرگیا ====================== ==================== 100 انڈیکس نے ٹریڈنگ کا آغاز 281 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 49 ہزار 453 پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر کیا، تاہم پرافٹ ٹیکنگ، بھاری لیورج ادائیگیوں اور امریکا و چین کے درمیان تجارتی بے ربطگی کے باعث انڈیکس دوران ٹریڈنگ منفی زون میں مزید پڑھیں