انسداد دہشتگردی راولپنڈی نے ڈی چوک احتجاج کیس میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔

عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے حوالے سے تھانہ صاق آباد کے کیس میں ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے، اے ٹی سی راولپنڈی نے گرفتار کر کے انہیں کل عدالت پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ گھیراؤ جلاؤ کیس کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی، انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان مزید پڑھیں