
شاہد خان آفریدی کا شمار پاکستان کے ان عظیم کرکٹرز میں ہوتا ہے جنہوں نے نہ صرف اپنی جارحانہ بیٹنگ سے دنیا کو حیران کیا، بلکہ اپنے بے مثال انداز، سادہ طبیعت اور محب وطن رویے سے لاکھوں دل جیت لیے۔ ان کا نام سنتے ہی ایک ایسے کرکٹر کا تصور ذہن میں آتا ہے مزید پڑھیں












































