
دریاؤں میں سیلاب،لاہور سمیت متعدد شہروں کیلئے الرٹ:بھارت نے پانی چھوڑدیا ارووال شکرگڑھ روڈ کرتاپورکے مقام پر زیرآب آنے کے باعث ٹریفک کی آمدورفت بند ، رابطے منقطع،برساتی پانی سکولوں اور سرکاری عمارتوں میں داخل،ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہ،انخلا کیلئے فوج، رینجرز طلب، ڈیڑھ لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا، ریکارڈ بارش سے مزید پڑھیں














































