انیل امبانی اور ریلائنس کمیونیکیشن کے اکاؤنٹس’فراڈ‘ قرار

انیل امبانی اور ریلائنس کمیونیکیشن کے اکاؤنٹس’فراڈ‘ قرار بھارتی میڈیا کے مطابق سرکاری بینک کا قرضوں سے متعلق یہ فیصلہ اُن اکاؤنٹس پر دیا گیا ہے جو کمپنی کے دیوالیہ ہونے سے پہلے لیے گئے تھے، اس وقت ’آر کام‘ کمپنی انیش نرنجن ناناوتی کے زیرِ نگرانی بطور ریزولوشن پروفیشنل چل رہی ہے۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں