خوبصورت اداکارہ ایمان علی کی بہن رحمہ علی نے سبطین سے شادی کرلی

پاکستان کی خوبصورت اداکارہ ایمان علی کی شادی کے ایک ماہ بعد ہی ان کی بہن رحمہ علی نے بھی اپنے دوست سبطین سے شادی کرلی وہ سبطین کو 2009 سے جانتی تھی دوستی محبت میں بدل چکی تھی 2016 میں منگنی ہوئی تھی بعد میں منگنی ٹوٹی دو سال تک ایک دوسرے سے رابطہ مزید پڑھیں