پولیس نے 1400 لٹر کے قریب دیسی زہریلی شراب، خام مال، ڈرم اور سینکڑوں خالی بوتلیں قبضے میں لے لیں

شراب بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، 2 ملزم گرفتار کارروائی کے دوران پولیس نے 1400 لٹر کے قریب دیسی زہریلی شراب، خام مال، ڈرم اور سینکڑوں خالی بوتلیں قبضے میں لے لیں جبکہ ملزمان عابد اور غضنفر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزمان نے شراب کو نیلے گیلنوں اور 600 سے مزید پڑھیں

بھارت امریکا سے دو ماہ میں معافی مانگے گا: اعلیٰ امریکی عہدیدار کا دعویٰ

بھارت امریکا سے دو ماہ میں معافی مانگے گا: اعلیٰ امریکی عہدیدار کا دعویٰ امریکی کامرس سیکریٹری ہاورڈ لَٹ نِک نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت زیادہ دیر تک واشنگٹن کے دباؤ کو نظر انداز نہیں کر پائے گا اور چند ہی ماہ میں امریکا کے ساتھ نیا معاہدہ کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے شہداء کے لواحقین کا یوم دفاع و شہداء کے موقع پر قوم کو پیغام

آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے شہداء کے لواحقین کا یوم دفاع و شہداء کے موقع پر قوم کو پیغام مظفرآباد : آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے شہداء کے اہلِ خانہ نے یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ ہمارے شہیدوں کا خون مزید پڑھیں