
دبئی کو فائیو جی 5Gانجینئرنگ کی دنیا میں سرفہرست رکھنے کے لئے Huawei ہوواوے کمپنی نے پانچ سالہ معاہدہ کر لیا .اس معاہدے کی خوشی میں برج خلیفہ کے اطراف کی بتیاں بجھا دیں تا کہ مذکورہ کمپنی فائیو جی انجینئرنگ کے حوالے سے اپنی تیار کردہ تین منٹ کی پریزنٹیشن دنیا کو دکھا سکے مزید پڑھیں