عمران اشرف کی ملکہ کون ہیں؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے منجھے ہوئے اداکار عمران اشرف کی جانب سے اپنی اہلیہ کو ملکہ قرار دے دیا گیا ہے۔ پاکستانی شائقین کے دلوں میں اپنی جاندار اداکاری سے گھر کرنے والے عمران اشرف نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے اُنہیں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ عمران اشرف نے مزید پڑھیں

فہد مصطفیٰ دپیکا پڈوکون کے ہمشکل قرار

پاکستان کے معروف اداکار، پروڈیوسر، میزبان و ہدایتکار فہد مصطفیٰ کو انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون کا ہمشکل قرار دیاجا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اظہار رائے کی آزادی کے سبب ہر انسان جو سوچتا، سمجھتا یا پسند کرتا ہے اُسے فوراً سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دیگر انٹرنیٹ مزید پڑھیں

فیملی اور فینز قیمتی اثاثہ ہیں: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی 44 ویں سالگرہ کے موقع پر فیملی اور فینز کو قیمتی اثاثہ قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کے چاہنے والوں کی جانب سے اپنے پسندیدہ کھلاڑی کی سالگرہ پر بےشمار پیغامات شیئر کیے جارہے ہیں شاہد آفریدی نے رات گئے ٹرینڈ سیٹ مزید پڑھیں

فخر زمان کا جیت کے بعد ’گگلی اسٹائل‘

پاکستان سُپر لیگ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان کانٹے دار مقابلے کے بعد لاہور کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے فخر زمان نے گگلی چیلنج میں حصہ لے لیا۔ پی ایس ایل کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فخر زمان کے گگلی چیلنج کی مختصر ویڈیو شیئر کی گئی ویڈیو مزید پڑھیں

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کیمپ کا کل سے آغاز

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کا کہنا ہے کہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کیمپ کل سے شروع ہوگا،4 ہفتے کے کیمپ میں 24 کرکٹرز کو مدعو کیا گیا ہے۔ پی سی بی نے کہا کہ ‏ کیمپ میں پی ایس ایل نہ کھیلنے اور ڈومیسٹک کے پرفارمرز کو بلایا گیا ہے، مزید پڑھیں