
اعتصام الحق چین میں جشن بہار کی تعطیلات ہوں یا قومی دنوں کی۔تعطیلات میں ہمیشہ کروڑوں کی تعداد میں لوگوں کے سفر اور ان سرگرمیوں سے جڑی معیشت کی خبریں ہمارے سامنے آتی ہیں۔لیکن سال 2025 میں کچھ نئی خبریں بھی سامنے آئیں۔اور ان خبروں نے پوری دنیا کی توجہ حاصل کی ۔یہ خبریں تھیں مزید پڑھیں
















































