
میرپور خاص رپورٹ تحسین حمد خان ماحولیاتی تبدیلی کے انسانی حیات پر اثرات , حکومت سندھ کی ماحولیاتی بہتری کے لیے ترجیحات اور سول سوسائٹی کا فعال کردار ضروری ہےیہ بات وزیرِاعلیٰ سندھ کے مشیر برائے ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی و ساحلی ترقی دوست محمد راھموں نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی ایک عالمی بحران ضرور مزید پڑھیں
















































