نارتھ یارکشائر میں پینے کے پانی پر عارضی پابندی

نارتھ یارکشائر کے علاقے نِیڈرڈیل (Nidderdale) میں رہائشیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی صورت میں نلکے کا پانی نہ پئیں، حتیٰ کہ اُبالنے کے بعد بھی نہیں، کیونکہ پانی کے نمونوں میں آلودگی پائی گئی ہے۔ یارکشائر واٹر کمپنی کے ترجمان کے مطابق، ہیروگیٹ کے قریب 34 مکانات میں پانی میں مزید پڑھیں

ریو ڈی جنیرو: منشیات کے خلاف کارروائی میں 64 افراد جاں بحق

برازیل میں منشیات فروشوں کے خلاف پولیس آپریشن میں کم ازکم 64 افراد ہلاک ہوگئے، پولیس نے 81 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ برازیلین حکام کے مطابق ریو ڈی جنیرو میں بڑی تعداد میں پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے منشیات ڈیلرز کے خلاف کارروائی کی، دوران کارروائی بڑی مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد کیا گیا۔ مزید پڑھیں

جامشورو: ڈائریا کے مرض سے 9 افراد ہلاک

سندھ کے ضلع جامشورو کی تحصیل تھانو بلا خان کی یو سی مول میں ڈائریا پھیل گیا۔ ڈائریا کا مرض پھیلنے سے 9 افراد کی جان چلی گئی۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے 7 افراد کا تعلق گوٹھ فیض محمد برو سے ہے جبکہ 2 کا تعلق قریبی گاؤں سے مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، پہاڑی علاقوں میں سردی کا امکان

موسم بدھ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔ جمعرات کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔ نو ٹ : مسلسل خشک موسم اور فضا مزید پڑھیں

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت ڈینگی صورتحال پر اہم ہنگامی اجلاس

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت ڈینگی صورتحال پر اہم ہنگامی اجلاس اجلاس میں تمام ڈویژنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، سیکریٹری بلدیات، سیکریٹری صحت، ڈی جی ہیلتھ، اور محکمہ صحت کے افسران شریک صوبے کے تمام ٹائون میونسیپل آفیسر بھی وڈیو لئنک کے زریعے اجلاس میں شریک چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ مزید پڑھیں