نوجوان کی بریک اپ کے بعد چھٹی کی انوکھی درخواست وائرل

فوربز انڈر 30 کی فہرست میں شامل ڈیٹنگ ایپ کے سی ای او نے سب سے ایماندار چھٹی کی درخواست کا اسکرین شاٹ شیئر کر دیا۔ غٖیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جسویر سنگھ نامی کمپنی کے سی ای او نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے نوجوان ملازم کی چھٹی کی درخواست مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک اپنے عوامی خدمت کے جذبے اور عوام دوست رویے کے باعث سریاب کے عوام میں بے حد مقبول ہیں

پریس ریلیز کویٹہ 31اکتوبر پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک اپنے عوامی خدمت کے جذبے اور عوام دوست رویے کے باعث سریاب کے عوام میں بے حد مقبول ہیں۔ حال ہی میں وہ جتک ہاؤس آصف آباد میں اپنے حلقے کے مختلف علاقوں سے آئے مزید پڑھیں

پاکستانی دایہ نیہا منکانی کا نام ٹائم 100 کلائمٹ لسٹ میں شامل

پاکستانی مڈوائف نیہا منکانی کو معروف میگزین ٹائم کی ٹائم 100 کلائمٹ لسٹ 2025 کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان کی تنظیم ماما بے فنڈ نے کراچی کے ساحلی علاقوں بشمول بابا آئی لینڈ پر شمسی توانائی سے چلنے والے کلینک قائم کیے ہیں، جو شدید موسمی حالات اور بجلی مزید پڑھیں

سنگجانی جلسہ کیس: زین قریشی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سنگجانی جلسہ کیس: زین قریشی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیسز پر سماعت کی۔ =============== ====== عدالت نے عمر ایوب اور زرتاج گل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی بخاری مزید پڑھیں

نیویارک میں طوفانی بارشوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

امریکی شہر نیویارک طوفانی بارشوں کی زد میں آگیا، کم از کم 2 افراد ہلاک، جبکہ نظامِ زندگی مفلوج ہوگیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارش کے باعث درخت گر گئے، سڑکیں زیرآب آگئی اور گاڑیاں ڈوب گئیں۔ نیشنل ویدر سروس نے نیویارک میں جمعہ کی رات تک تیز ہوائیں مزید پڑھیں