
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ورلڈ کلچر فیسٹیول کے دوسرا روز فنِ مصوری، تھیٹر، فلم اسکریننگ اور شاندار میوزیکل کانسرٹ سے بھرپور رہا ورلڈ کلچر فیسٹیول میں ملکی و غیر ملکی ستاروں کی کہکشاں نے سماں باندھ دیا کراچی ( )آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 39روزہ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول مزید پڑھیں
















































