سکھر آئی بی اے یونیورسٹی میرپور خاص کیمپس کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر عاصم سمیجو کے اعلامئے کے مطابق کیمپس میں سال 2026 کے لیے بی بی اے اور بی ایس کمپیوٹر سائنس (چار سالہ )کلاسز میں داخلے جاری ہیں

میرپورخاص
رپورٹ
تحسین احمد خان
سکھر آئی بی اے یونیورسٹی میرپور خاص کیمپس کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر عاصم سمیجو کے اعلامئے کے مطابق کیمپس میں سال 2026 کے لیے بی بی اے اور بی ایس کمپیوٹر سائنس (چار سالہ )کلاسز میں داخلے جاری ہیں جس کی داخلہ پروسس فیس 2500 روپے اور سیمسٹر فیس 35 ہزار روپے ہے خواہشمند طلبہ و طالبات آخری تاریخ 13نومبر2025تک ویب سائٹapply admission.iba-suk.edu.pkپرآن لائن داخلہ فارم جمع کراسکتے ہیں مزید معلومات کے لیے موبائل نمبر 03301290270, يا مندرجہ ذیل ٹیلیفون نمبر
0243680901 پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔