
اٹک ( مہتاب منیرخان سے)پاکستان اسلامک کراٹے کلب کا اجلاس زیارت پارک اٹک میں میڈیا کوآرڈینیٹر آل پاکستان بانڈو کراٹے سردار مہتاب منیر خان کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں جنوبی پنجاب کے شہر ضلع بہاولپور میں منعقد ہونے والی تیسری سالانہ آل پاکستان بانڈو کراٹے چمپیئن شپ کے کامیاب انعقاد پرسپریم گرینڈ ماسٹر مزید پڑھیں













































