وفاقی وزیربرائے اقتصادی اموراحد چیمہ سےآذربائیجان کے سفیرخضرفرہادوف کی ملاقات، ترجمان اقتصادی امور

۔۔۔ اسلام آباد:31 اکتوبر2024 وفاقی وزیربرائے اقتصادی اموراحد چیمہ سےآذربائیجان کے سفیرخضرفرہادوف کی ملاقات، ترجمان اقتصادی امور پاکستان اورآذربائیجان کےدرمیان آٹھویں مشترکہ وزارتی کمیشن کا اجلاس رواں سال دسمبر میں ہوگا، احدچیمہ آٹھویں مشترکہ وزارتی کمشین کے اجلاس میں اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخظ ہوں گے، احدچیمہ آذربائیجان کےساتھ تجارت اورسرمایہ کاری سےمتعلق مثبت پیشرفت مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج دوحہ میں ایک مصروف دن گزاریں گے

دوحہ : 31 اکتوبر 2024 وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہء قطر وزیراعظم محمد شہباز شریف آج دوحہ میں ایک مصروف دن گزاریں گے وزیراعظم شہباز آج امیر قطر عزت مآب شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کریں گے وزیراعظم، پاکستان اور قطر کے مابین وفود کی سطح پر ہونے والی بات مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود ہندو برادری سے تعلق رکھنے والوں کو میری جانب سے دیوالی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک.

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا دیوالی کے موقع پر پیغام پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود ہندو برادری سے تعلق رکھنے والوں کو میری جانب سے دیوالی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک. روشنیوں کا تہوار دیوالی، روشنی کی تاریکی اور امید کی مایوسی پر فتح کے جشن کی عکاسی کرتا ہے. دیوالی مناتے وقت آئیں ہم مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع بنوں میں خوارج دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت

دوحہ : 31 اکتوبر 2024 وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع بنوں میں خوارج دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت وزیراعظم کی آپریشن میں شہید ہونے والے میجر عاطف خلیل، نائیک آزاد اللّٰہ اور لانس نائیک غضنفر عباس کی بلندی ء درجات مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف امیر قطر کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے

دوحہ : 30 اکتوبر 2024 وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہء قطر وزیراعظم محمد شہباز شریف امیر قطر کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے دوحہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر قطر کے وزیر مملکت برائے ثالثی عزت مآب محمد بن عبدالعزیز الخلیفی ، قطر میں تعینات پاکستانی مزید پڑھیں